Dastak by Humaiza khattak…(Poem).

دستک۔۔۔

ازقلم حمیزہ کھٹک۔۔۔

یہ موسم یہ سردیوں کی ہلکی سی دستک

یہ نرم گرم سی ہلچل کرتی خاموشی

یہ سرد سی چہروں کو چھوتی ہوائیں یہ سرد موسم کی کھلی پر کھائیں

فضا میں کھنکھناتی ہواؤں کی آوازیں دھند سے لپٹی ہوئی یہ فضائیں

شامیں بھی گزریں تو اداس سی اس ایک موسم میں بندھتی ہے

آس سی خواب تو کبھی بھی پورے ہو جائیں گے

ہم چاہ ہر چیز کی یونہی رکھتے جائیں گے

غم بھی ملے تو ہنس کر سہہ جاتے ہیں

ہم اک آہ بھر کر رہ جاتے ہیں

ختم شدہ۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *